0
Friday 2 Nov 2012 18:38

مشرف دور میں ہونے والی کرپشن کو بےنقاب کر کے 60 سے 100 ارب روپے وصول کئے جا سکتے ہیں، صدیق الفاروق

مشرف دور میں ہونے والی کرپشن کو بےنقاب کر کے 60 سے 100 ارب روپے وصول کئے جا سکتے ہیں، صدیق الفاروق
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے رہنماء صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ انہوں نے ریلوے کی اراضی گالف کلب کو دینے اور سی این جی اسٹیشنز میں سابق وفاقی وزیر جاوید اشرف قاضی کی کرپشن کو بےنقاب کیا تھا اور اس وقت کے چیئرمین نیب کو کارروائی کیلئے متعدد خط لکھے تھے۔ صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ دس سال بعد اب اس کے نتائج سامنے آنے شروع ہو گئے ہیں۔ جاوید اشرف قاضی سمیت اس اسکینڈل میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گالف کلب سے متعلق نیب اور حسنین کنسٹرکشن کے درمیان 16 ارب روپے کی وصولی کا معاہدہ ناکافی ہے۔ سپریم کورٹ میں کیس میں فریق بننے کی درخواست دوں گا۔
خبر کا کوڈ : 208544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش