QR CodeQR Code

قائداعظم کا پاکستان چاہیے یا طالبان کا؟ ملتان میں متحدہ کے عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل

4 Nov 2012 11:59

اسلام ٹائمز: متحدہ قومی موومنٹ ملتان زون کے انچارج رائے خالد محمود نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں عوامی ریفرنڈم کیلئے بیلٹ پیپرز تیار کئے گئے ہیں اور پولنگ بوتھ کی جگہ کا بھی تعین کرلیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ ملتان زون کے انچارج رائے خالد محمود نے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان چاہیے یا طالبان کا کے موضوع پر متحدہ کے عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں عوامی ریفرنڈم کیلئے بیلٹ پیپرز تیار کئے گئے ہیں اور پولنگ بوتھ کی جگہ کا بھی تعین کرلیا گیا ہے، یقین ہے عوامی ریفرنڈم کو بھرپور پذیرائی ملے گی۔


خبر کا کوڈ: 208900

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/208900/قائداعظم-کا-پاکستان-چاہیے-یا-طالبان-ملتان-میں-متحدہ-کے-عوامی-ریفرنڈم-کی-تیاریاں-مکمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org