0
Tuesday 2 Mar 2010 15:36

ایرانی جوہری تنازع کے پرامن حل کی گنجائش موجود ہے،چین

ایرانی جوہری تنازع کے پرامن حل کی گنجائش موجود ہے،چین
 بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری تنازعے کے پرامن سفارتی  حل کی گنجائش اب بھی موجود ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کن گانگ نے بیجنگ میں میڈیا سے گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقتیں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگانے سے پہلے جوہری تنازعے کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
دوسری جانب ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے تہران میں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوں کی اس بیان کو مسترد کرتا ہے کہ تہران جوہری پروگرام خفیہ ہے۔ایران نے جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے بیان کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔ 

خبر کا کوڈ : 21268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش