QR CodeQR Code

راولپنڈی، ڈھوک سیداں کے ہر گھر میں صف ماتم، ہر آنکھ اشکبار

22 Nov 2012 13:41

اسلام ٹائمز: شہداء کی نماز جنازہ دن دو بجے ادا امام بارگاہ قصر شبیر کے سامنے ڈھوک سیداں روڈ پر ادا کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ اس وقت راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک سیداں کے ہر گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ ہر طرف رقت آمیز مناظر ہیں۔ ہر آنکھ اشکبار ہے۔ ڈھوک سیداں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ شائق شاہ، تنویر شاہ، ضیاء شاہ، عمران کاظمی، ثقلین کاظمی، رضا شاہ، راحیل شاہ، محسن شاہ، شہداء کی نماز جنازہ دن دو بجے ادا امام بارگاہ قصر شبیر کے سامنے ڈھوک سیداں روڈ پر ادا کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 214277

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/214277/راولپنڈی-ڈھوک-سیداں-کے-ہر-گھر-میں-صف-ماتم-ا-نکھ-اشکبار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org