0
Friday 21 Dec 2012 14:58

مصر، ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 22 دسمبر کو ہوگی، اپوزیشن جماعتوں کا "نو ووٹ" مہم کا آغاز

مصر، ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 22 دسمبر کو ہوگی، اپوزیشن جماعتوں کا "نو ووٹ" مہم  کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ مصر کے صدر محمد مرسی نے ووٹنگ کے دوران نگران ججوں کی کمی کے باعث ریفرنڈم کو 2 مرحلوں میں تقسیم کیا تھا، پہلے مرحلے میں مصر کے 51 ملین عوام میں سے 26 ملین ووٹ ڈالنے کے اہل تھے، پہلے مرحلے میں 57 فیصد عوام نے آئینی مسودے کے حق میں ووٹ دئیے جبکہ دوسرے مرحلے میں 17 صوبوں کے عوام 22 دسمبر کو ووٹ ڈالیں گے، دونوں مرحلوں کے سرکاری نتائج کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔ ادھر مصر میں اپوزیشن جماعتوں نے متنازع آئینی مسودے پر ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں "نو ووٹ" مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ مصر کی بائیں باوز کے لبرل، عیسائی اور سیکولر مسلمانوں کی اتحادی جماعت نیشنل سالویشن فرنٹ نے "نو ووٹ مہم" شروع کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 223370
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش