0
Tuesday 25 Dec 2012 12:23

گلگت بلتستان میں 27 دسمبر کے دن عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

گلگت بلتستان میں 27 دسمبر کے دن عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی حکومت نے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گلگت بلتستان میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  اس سلسلے میں باقاعدہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کے دن گلگت بلتستان کے تمام 7 اضلاع میں مقامی چھٹی ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 224536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش