QR CodeQR Code

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جنوری 2013ء تک توسیع

31 Dec 2012 10:50

اسلام ٹائمز: خواہشمند طلبہ بروز پیر 31 دسمبر 2012ء تا 3 جنوری 2013ء تک یو بی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے جبکہ شام 5 تا 7 بجے تک یو بی ایل یونیورسٹی کیمپس برانچ سے فارم حاصل اور جمع کر سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن کمیٹی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام کیلئے اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جنوری 2013ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ بروز پیر 31 دسمبر 2012ء تا 3 جنوری 2013ء (صبح 9:30 تا شام 5:00 بجے) تک یو بی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے جبکہ شام 5 تا 7 بجے تک یو بی ایل یونیورسٹی کیمپس برانچ سے داخلہ فارم حاصل اور جمع کرائے جا سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 226470

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/226470/جامعہ-کراچی-ایوننگ-پروگرام-داخلہ-فارم-جمع-کرانے-کی-تاریخ-میں-3-جنوری-2013ء-تک-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org