0
Tuesday 5 Feb 2013 00:19

افغانستان کا بڑا دشمن طالبان نہیں، غیر ملکی مداخلت ہے، حامد کرزئی

افغانستان کا بڑا دشمن طالبان نہیں، غیر ملکی مداخلت ہے، حامد کرزئی
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کا بڑا دشمن طالبان نہیں، غیر ملکی مداخلت ہے۔ ایک غیر ملکی اخبار کیساتھ انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے ملک کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت کو افغانستان کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کا سب سے اہم دشمن طالبان نہیں بلکہ ملک کے معاملات میں غیرملکی مداخلت ہے۔ افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال غیرملکی افواج کی آمد سے پہلے بہت بہتر تھی۔
خبر کا کوڈ : 237198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش