QR CodeQR Code

شیعہ قوم اگر اسی طرح متحد ہو کر ڈٹی رہی تو جلد حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گے، مولانا اختر عباس

19 Feb 2013 22:01

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ مسجد اثناعشری اسلام آباد کا کہنا تھا ایسا نہ ہو کہ شیعہ قوم احتجاج کا راستہ چھوڑ کر انتقام کے راستے پر چل پڑے۔


اسلام ٹائمز۔ دشمن جان لے کہ ہماری ملت توپو ں اور بارود سے ختم نہیں ہوگی۔ اگر اس قوم کو ختم کرنا ہے تو اس سے بہتر کوئی قوم اور مکتب لاؤ۔ آ ج ہم ایجنسیوں کے توسط سے حکومت وقت کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ملت تشیع کو پرامن رہنے دیں۔ ان خیالات کا اظہارمولانا اختر عباس نے فیض پل اسلام آباد پر جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایسا نہ ہو کہ شیعہ قوم احتجاج کا راستہ چھوڑ کر انتقام کے راستے پر چل پڑے۔ امام جمعہ مسجد اثناعشری اسلام آباد کا کہنا تھا کہ شیعہ قوم اگر اسی طرح متحد ہو کر ڈٹی رہی تو جلد حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 241030

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/241030/شیعہ-قوم-اگر-اسی-طرح-متحد-ہو-کر-ڈٹی-رہی-جلد-حکمران-گھٹنے-ٹیکنے-پر-مجبور-جائیں-گے-مولانا-اختر-عباس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org