QR CodeQR Code

سعودی عرب کا سزائے موت کے قیدیوں کو شام جنگ میں شرکت کی شرط پر آزاد کرنے کا حکمنامہ جاری

21 Feb 2013 03:42

اسلام ٹائمز: حکمنامے کے تحت آل سعود نے شاہی فرمان کے زریعے سزائے موت کے ان تمام قیدیوں کو اس شرط پر آزاد کرنے کا حکم دیا ہے، کہ جو دمشق ’’جہاد‘‘ کے لئے چلے جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ بعض آزاد میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’جہاد شام امریکہ میرا امام‘‘ کے تحت آل سعود کو زیادہ سے زیادہ افراد بشار الاسد کی اسرائیل مخالف حکومت کے خلاف بھیجنے کے لئے انوکھی شیطانی ترکیب سوجھی ہے۔ میڈیا پر جاری عربی میں پیش کئے جانے والے شاہی خاندان کے دستخط شدہ ایک حکمنامے کے تحت آل سعود نے شاہی فرمان کے زریعے سزائے موت کے ان تمام قیدیوں کو اس شرط پر آزاد کرنے کا حکم دیا ہے، کہ جو دمشق ’’جہاد‘‘ کے لئے چلے جائیں۔


خبر کا کوڈ: 241324

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/241324/سعودی-عرب-کا-سزائے-موت-کے-قیدیوں-کو-شام-جنگ-میں-شرکت-کی-شرط-پر-آزاد-کرنے-حکمنامہ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org