0
Thursday 21 Feb 2013 00:34

قومی اسمبلی، انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی، انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، بل وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا۔ قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔ وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بل کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے گی۔ ترمیمی بل کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کی املاک بھی ضبط کی جا سکیں گی۔
خبر کا کوڈ : 241340
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش