0
Sunday 24 Feb 2013 04:08

آئی ایس او کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان، مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ سے خطاب

آئی ایس او کے مرکزی صدر کا دورہ ملتان، مختلف تعلیمی اداروں میں طلبہ سے خطاب
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے ملتان کا دورہ کیا۔ اُنہوں نے اپنے دورے کے دوران ملتان کے تعلیمی اداروں بہائوالدین زکریا یونیورسٹی، نشتر میڈیکل کالج، ایمرسن کالج، انسٹیٹوٹ انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، انسٹیٹیوٹ آف سائودرن پنجاب کا دورہ کیا اور ملتان کی تنظیمی اور فعال شخصیات سے ملاقات کی۔ ان خیالات کا اظہار امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری جواد حیدر نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جواد حیدر کا مزید کہناتھا کہ9 مارچ کولاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر ملتان سے ایک بڑاقافلہ روانہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 242066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش