0
Sunday 25 Apr 2010 12:11

ایران نے جدید ترین ڈرون بنا لئے،آئندہ سال آپریشنل ہو جائیں گے

ایران نے جدید ترین ڈرون بنا لئے،آئندہ سال آپریشنل ہو جائیں گے
 تہران:اسلام ٹائمز-وقت نیوز کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ مقامی طور پر تیار کئے گئے جدید جاسوس طیارے آئندہ سال مارچ تک فعال کر دئیے جائیں گے۔تہران میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے بتایا کہ جاسوس طیارے پاسداران انقلاب نے مقامی طور پر تیار کئے ہیں۔ یہ انتہائی جدید ڈرون ہیں جو فضائی حملے کرنے کی صلاحیت کے بھی حامل ہیں اور آئندہ سال مارچ تک آپریشنل ہو جائیں گے۔ انہوں نے جاسوس طیاروں کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔ ایران کے ایٹمی پروگرام کے ساتھ اس کی ڈرون ٹیکنالوجی بھی امریکہ کے لئے تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 24460
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش