0
Sunday 5 Apr 2009 10:38

غزہ:اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت 3فلسطینیوں کو شہید کر دیا

غزہ:اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت 3فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز) صیہونی فوج نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والی خاتون نے اسرائیلی علاقے میں گھس کر اسرائیلی بیس پر قائم گارڈز کی ایک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے بعد اس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ دیگر دو فلسطینیوں کو غزہ بارڈر کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق فائرنگ میں کئی فلسطینی مزاحمت کار مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 2466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش