0
Sunday 24 Mar 2013 19:24

گلگت ، سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور محمد عالم نے بطور جج حلف لے لیا

گلگت ، سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور محمد عالم نے بطور جج حلف لے لیا
اسلام ٹائمز۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان کے دو نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا، جمعہ کے روز چیف جج چیف کورٹ جی بی جسٹس صاحب خان نے کے دو نئے تعنیات ججز جسٹس محمد عالم اور جسٹس وزیر شکیل احمد سے اُن کے عہدے کا حلف لے لیا، حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی جی بی وزیر بیگ، ڈپٹی اسپیکر جمیل احمد، وزیر صحت حاجی گلبر خان ،مشیر سیاحت و ثقافت سعدیہ دانش، وزیر تعمیرات بشیر احمد خان، ممبر قانون ساز اسمبلی دیدار علی، پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین رضی الدین رضوی کے علاوہ کافی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 248704
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش