0
Sunday 31 Mar 2013 00:54

سانحہ عباس ٹاؤن، گرفتار دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

سانحہ عباس ٹاؤن، گرفتار دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
اسلام ٹائمز۔ سانحہ عباس ٹاون میں گرفتار دہشتگردوں نے مزید 3 بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملزموں نے انکشاف کیا ہے کہ بارودی مواد اور دھماکہ خیز مواد بلوچستان سے براستہ حب چوکی کراچی پہنچتا ہے۔ شہر میں حکیم اللہ محسود گروہ کے 60 سے زیادہ تربیت یافتہ دہشتگرد موجود ہیں۔ عباسی شہید اسپتال، غیر ملکی قونصل خانے اور سی آئی ڈی پولیس کی تنصیبات دہشت گردوں کا ہدف ہیں۔
خبر کا کوڈ : 250151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش