0
Monday 1 Apr 2013 01:38

سابق ڈی آئی جی ارشاد حسین کے جوانسال فرزند میجر سید یاسر حسین ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سابق ڈی آئی جی ارشاد حسین کے جوانسال فرزند میجر سید یاسر حسین ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ سابق ڈی آئی جی پولیس ارشاد حسین کے جوانسال فرزند میجر سید یاسر حسین ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یاد رہے کہ میجر سید یاسر حسین ٹریفک کے المناک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد روالپنڈی سی ایم ایچ کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ مرحوم میجر سید یاسر حسین کی نماز جنازہ اتوار کی رات مسجد و امام بارگاہ الصادق (ع) جی نائین ٹو میں ادا کی گئی۔ یاد رہے کہ مرحوم میجر سید یاسر حسین رواں سال پشاور میں شہید ہونے والے ڈاکٹر سید ریاض حیسن شاہ کے بھتیجے تھے۔
خبر کا کوڈ : 250380
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش