0
Monday 15 Apr 2013 16:09

اسلام آباد میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے عشرہ مجالس جاری

اسلام آباد میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے عشرہ مجالس جاری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے عشرہ مجالس جاری ہے۔ دنیا بھر کی طرح مسجد و امام بارگاہ الصادق (ع) سیکٹر جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں تین تا بارہ جمادی الثانی بمطابق 12 تا 21 اپریل عشرہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مجالس سے جید علمائے کرام علامہ علی حسین مدنی، آغا علی مرتضیٰ زیدی، علامہ اسد رضا بخاری، علامہ نصیر حیدر کے علاوہ علامہ امین شہیدی مدافع ولایت خاتون جنت سیدہ النساء العالمین بی بی فاطمتہ الزھرا (س) کی سیرت حماسہ و انقلاب فاطمی پر روشنی ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ : 254254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش