QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، الیکشن ریلی پر حملہ، دو افراد جاں بحق

15 Apr 2013 15:39


اسلام ٹائمز: فائرنگ کا یہ واقعہ پیر کو اسلام پور حلقہ این اے – 42 سے حصہ لینے والے ایک آزاد امیدوار عبدالرحیم کی ریلی میں پیش آیا۔ تاہم عبد الرحیم خود اس حملے میں محفوظ رہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک سیاسی جماعت کی الیکشن ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کا یہ واقعہ پیر کو اسلام پور حلقہ این اے – 42 سے حصہ لینے والے ایک آزاد امیدوار عبدالرحیم کی ریلی میں پیش آیا۔ تاہم عبد الرحیم خود اس حملے میں محفوظ رہے۔


خبر کا کوڈ: 254388

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/254388/ڈی-آئی-خان-الیکشن-ریلی-پر-حملہ-دو-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org