0
Wednesday 24 Apr 2013 18:15

ملتان، سرائیکی رہنما بیرسٹر تاج لنگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ملتان، سرائیکی رہنما بیرسٹر تاج لنگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
اسلام ٹائمز۔ مینارٹیز موومنٹ فارڈیموکریسی کے زیراہتمام پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنما بیرسٹرتاج محمدلنگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیاگیا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے سرائیکی دانشوروں کاکہنا تھا کہ تاج محمدلنگاہ نے سرائیکی تحریک کو ایک شناخت دی ان کا مشن جاری رہے گا۔ وہ عدم تشدد کے حامی تھے۔ مقررین کا مزید کہنا تھا کہ سرائیکی تحریک کی بہتر تنظیم سازی کیساتھ ہی سرائیکوں کے حقوق کا تحفظ اور تاج لنگاہ مرحوم کے مشن کی تکمیل ہوسکتی ہے۔ سرائیکی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ بیرسٹر تاج لنگاہ نے پوری زندگی سرائیکی شناخت اور تھریک کے لیے وقف کررکھی تھی۔
خبر کا کوڈ : 257333
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش