QR CodeQR Code

نائن الیون حملے اسرائیل خفیہ ایجنسی موساد کی کارروائی تھی، رون پال کا انکشاف

26 Apr 2013 20:29

اسلام ٹائمز: ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں سابق امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ نائن الیون حملوں کے حوالے سے اب کسی شک و شبے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یہ حملے امریکہ کی اندرونی نہیں بلکہ اسرائیلی بیرونی کارروائی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پال نے انکشاف کیا ہے کہ نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی، انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔ واشنگٹن میں سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے نائن الیون حملوں کو اسرائیلی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون حملوں کے حوالے سے اب کسی شک و شبے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یہ حملے امریکہ کی اندرونی نہیں بلکہ اسرائیلی بیرونی کارروائی ہے۔ اب تک ملنے والے تمام شواہد سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے یہودی لابی کیساتھ مل کر یہ کارروائی کی۔


خبر کا کوڈ: 258201

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/258201/نائن-الیون-حملے-اسرائیل-خفیہ-ایجنسی-موساد-کی-کارروائی-تھی-رون-پال-کا-انکشاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org