0
Saturday 27 Apr 2013 19:53

دہشتگردی کیخلاف اے این پی کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج

دہشتگردی کیخلاف اے این پی کا اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی امریکہ کی جانب سے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی برادری پاکستان میں پختونوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کیے گئے۔ اس مظاہرے میں شریک افراد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔ جن پر پاکستان میں امن قائم کرنے کے مطالبات درج تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے افراد کو خیبر پختونخوا کے بعد اب سندھ میں بھی نشانہ بنایا جارہا ہے اور پاکستان میں تمام جماعتوں کو انتخابی عمل میں مساوی مواقع یقینی بنائے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 258488
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش