0
Saturday 4 May 2013 12:45

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکہ

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا۔ جس سے دفتر اور ایک قریبی گھر متاثرہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکہ خیز مواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد پولیس وین پر حملے کے لیے سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دفتر اور ایک قریبی گھر متاثر ہوا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک طالبان کی جانب سے تحریک انصاف سمیت تین جماعتوں پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی یے۔
خبر کا کوڈ : 260568
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش