0
Wednesday 8 May 2013 23:48

ملتان، مرکزی جمعیت اہلحدیث نے نون لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا

ملتان، مرکزی جمعیت اہلحدیث نے نون لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام ٹائمز۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث ملتان نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی جمعیت اور نون لیگ کے مشترکہ اجلاس میں شیخ شریف چنگوانی، امیدوار این اے151 حاجی سکندرحیات بوسن، امیدوار قومی اسمبلی 151 رانا محمود الحسن، این اے 149 سے شیخ طارق رشید، این اے148 سے ملک عبدالغفار ڈوگر، امیدواران صوبائی اسمبلی چوہدری عبدالوحید آرائیں، حاجی احسان الدین قریشی، شہزاد مقبول بھٹہ، لیگی رہنما اطہر ممتاز، بلال بٹ، اہلحدیث رہنما علامہ عنایت اللہ رحمانی، خالد محمود ندیم و دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر لیگی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہمارا مرکزی جمعیت سے قلبی اتحاد ہے۔ ہم مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مشکور ہیں۔
خبر کا کوڈ : 262054
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش