QR CodeQR Code

افغانستان، امریکی افواج کا انخلاء جاری، 12 فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل

11 May 2013 12:39

اسلام ٹائمز: امریکہ کے زیراستعمال بگرام ایئر بیس سے 12 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہوگئیں۔ طورخم میں کسٹم کلیئرنس ملنے کے بعد امریکی ملٹری گاڑیاں کراچی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوگئیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء کا سلسلہ جاری ہے۔ 12 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان داخل ہو گئیں۔ کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان میں امریکہ کے زیراستعمال بگرام ایئر بیس سے 12 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کراس کرکے پاکستان داخل ہو گئیں۔ طورخم میں کسٹم کلیئرنس ملنے کے بعد امریکی ملٹری گاڑیاں کراچی بندرگاہ کے لئے روانہ ہو گئیں۔ گذشتہ دو دنوں کے دوران افغانستان سے 20 امریکی فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 262751

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/262751/افغانستان-امریکی-افواج-کا-انخلاء-جاری-12-فوجی-گاڑیاں-طورخم-کے-راستے-پاکستان-میں-داخل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org