0
Sunday 19 May 2013 01:45

عمران خان نے زہرہ شاہد کے قتل کا براہ راست ذمہ دار الطاف حسین کو قرار دیدیا

عمران خان نے زہرہ شاہد کے قتل کا براہ راست ذمہ دار الطاف حسین کو قرار دیدیا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین کو براہ راست ذمے دار سمجھتا ہوں، سماجی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے بیانات میں پی ٹی آئی کے رہنماوٴں کو دھمکیاں دی تھیں، زہرہ شاہد کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ شیریں مزاری نے بھی زہرہ شاہدکے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ہمارے رہنماوٴں اور کارکنوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ عارف علوی نے بھی اسے بدترین دہشتگردی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 265274
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش