0
Monday 20 May 2013 23:02

کوئٹہ، لشکر جھنگوی کے 2 خطرناک دہشتگرد پولیس سٹیشن سے فرار

کوئٹہ، لشکر جھنگوی کے 2 خطرناک دہشتگرد پولیس سٹیشن سے فرار
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں پولیس کی حراست سے لشکر جھنگوی کے دو خطرناک دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو بتایا کہ دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دو خطرناک دہشتگرد محمد عمر لہڑی اور میر احمد لہڑی پرسرار طور پر کینٹ پولیس سٹیشن کوئٹہ سے رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دہشتگردوں کا تعلق مستونگ سے ہے۔ دونوں دہشتگرد ایف آئی نمبر 13/110، U/S 324، Q.D 186، 353، 149، 147، اور 07ATA  کے تحت گرفتار ہوئے تھے۔ خطرناک دہشتگردوں کا پرسرار طور پر پولیس سٹیشن سے فرار ہونا پولیس انتظامیہ کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ : 265893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش