QR CodeQR Code

جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے

3 Jun 2013 12:01

اسلام ٹائمز: مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو روکنے کی کوشش بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف “Blockupy” تحریک لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فرینکفرٹ میں مظاہرین شہر کے مضافاتی علاقے سے مارچ کرتے ہوئے فنانشل حب تک پہنچ گئے ۔

مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو روکنے کی کوشش بھی کی۔ لیکن مظاہرین نے کسی قسم کی روکاوٹوں کو خاطر میں نہیں لایا۔ اور اپنا مارچ جاری رکھا۔


خبر کا کوڈ: 270178

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/270178/جرمنی-میں-سرمایہ-دارانہ-نظام-کیخلاف-ہزاروں-افراد-سڑکوں-پر-آگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org