0
Monday 3 Jun 2013 12:07

جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے

جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
اسلام ٹائمز۔ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف “Blockupy” تحریک لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فرینکفرٹ میں مظاہرین شہر کے مضافاتی علاقے سے مارچ کرتے ہوئے فنانشل حب تک پہنچ گئے ۔

مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو روکنے کی کوشش بھی کی۔ لیکن مظاہرین نے کسی قسم کی روکاوٹوں کو خاطر میں نہیں لایا۔ اور اپنا مارچ جاری رکھا۔
خبر کا کوڈ : 270182
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش