0
Monday 10 Jun 2013 19:08

امریکہ نے ڈرون حملے بند نہ کیے تو بُرا حشر ہوگا، چوہدری عزیر لطیف

امریکہ نے ڈرون حملے بند نہ کیے تو بُرا حشر ہوگا، چوہدری عزیر لطیف
اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے بند نہ کیے تو اُس کا حشر افغانستان کی طرح بُرا اور ڈرائونا ہوگا۔ ایران کھل کر امریکہ کے خلاف سامنے آچکا ہے پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ جراءت کا مظاہرہ کریں اور خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے ڈٹ جائیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر چوہدری عزیر لطیف نے خانیوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان عوام کو چاہیے کہ وہ حکمرانوں کو مجبورکردیں کہ وہ امریکہ کے ساتھ تمام تر تعلقات کو منقطع کر کے چین اور ایران کے ساتھ سرمایہ کاری کرے۔
خبر کا کوڈ : 272325
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش