0
Tuesday 18 Jun 2013 00:37

وزیراعظم نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک

وزیراعظم نواز شریف کی ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹر حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات کی مشترکہ اور گہری تاریخ ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک ایران قریبی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک خطے میں امن و استحکام اور عوام کی خوش حالی چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 274479
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش