QR CodeQR Code

نوشہرہ اور ورسک کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

21 Jun 2013 03:03

اسلام ٹائمز: فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریائے کا بل میں ورسک کے مقام پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 92 ہزار80 کیوسک اور نو شہرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مون سون کی بارشوں کے آغاز کے بعد سے ملک کے کئی دریاوں میں پانی کے بہاو میں تیزی اور طغیانی دیکھی جارہی ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ اور وارسک کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریائے کا بل میں ورسک کے مقام پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 92 ہزار80 کیوسک اور نو شہرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 275433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/275433/نوشہرہ-اور-ورسک-کے-مقام-پر-نچلے-درجے-کا-سیلاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org