QR CodeQR Code

ایبٹ آباد آپریشن، امریکی سیلرز کو گراونڈ سپورٹ فراہم کی گئی، کمیشن رپورٹ

8 Jul 2013 22:29

اسلام ٹائمز: کمیشن اپنی رپورٹ میں یہ بھی لکھتا ہے کہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کی اطلاع دینے کی ذمہ داری بنیادی طور پر آئی ایس آئی کی تھی، تاہم اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی پر کوئی فرد یا ادارہ ذمہ دار نہیں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن میں امریکی سیلرز کوگراونڈ سپورٹ فراہم کی گئی جبکہ صدر زرداری، یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف جنرل کیانی نے اپنا بیان نہیں دیا۔ رپورٹ میں اسامہ بند لادن کی دونوں اہلیہ کے بیانات بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی پر کوئی فرد یا ادارہ ذمہ دار نہیں ہے۔ کمیشن اپنی رپورٹ میں یہ بھی لکھتا ہے کہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کی اطلاع دینے کی ذمہ داری بنیادی طور پر آئی ایس آئی کی تھی، تاہم اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی پر کوئی فرد یا ادارہ ذمہ دار نہیں ہے۔


خبر کا کوڈ: 280985

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/280985/ایبٹ-آباد-آپریشن-امریکی-سیلرز-کو-گراونڈ-سپورٹ-فراہم-کی-گئی-کمیشن-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org