0
Thursday 1 Aug 2013 16:49

مشہد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی کل منائی جائیگی

مشہد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی کل منائی جائیگی
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین (مشہد مقدس) کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) کی پچیسویں برسی کے موقع پر مشہد مقدس کے دفتر میں سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق سیمینار کا آغاز قبل از افطار ہوگا۔ سیمینار سے تنظیمی شخصیات اور شہید قائد (رہ) کے ساتھی خطاب کریں گے، سیمینار میں تنظیمی شخصیات، علمائے کرام اور طلباء شرکت کریں گے۔ سیمینار کی صدارت مجلس وحدت مسلمین مشہد کے سیکرٹری جنرل حجتہ الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان، علامہ عارف حسین اور دیگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 288822
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش