QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان، جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن

17 Aug 2013 10:53

اسلام ٹائمز: ڈی آئی خان میں حملے کے بعد قیدی کلاچی کی طرف فرار ہوئے تھے اور سرچ آپریشن جیل سے فرار قیدیوں کی موجودگی کی اطلاع پرہورہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں غیراعلانیہ کرفیو نافذکردیا گیا ہے۔سرچ آپریشن جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیاجارہا ہے۔پولیس کے مطابق مساجد سے اعلانات کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ڈی آئی خان میں حملے کے بعد قیدی کلاچی کی طرف فرار ہوئے تھے اور سرچ آپریشن جیل سے فرار قیدیوں کی موجودگی کی اطلاع پرہورہا ہے۔سینٹرل جیل پر 29 اور 30 جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بڑا حملہ کیا تھا ۔ سینٹرل جیل پر حملے کے بعد 248 قیدی فرار ہوگئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 293246

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/293246/ڈیرہ-اسماعیل-خان-جیل-سے-فرار-قیدیوں-کی-تلاش-کیلئے-سرچ-آپریشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org