QR CodeQR Code

غلام احمد بلور کی کامیابی پر اے این پی کے کارکنوں کا جشن

23 Aug 2013 20:28

اسلام ٹائمز: غلام احمدبلوراپنی کامیابی پرخوشی سے آبدیدہ ہوگئے۔ اے این پی کے کارکنوں نے غلام بلورکی فتح کابھرپورجشن منایا۔


اسلام ٹائمز۔ غلام احمدبلورنے این اے1 کی نشست تحریک انصاف سے چھین لی۔ غلام احمدبلورپانچویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ این اے 1 کے ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی تین ماہ کے وقفے کے بعدپانچویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ اے این پی کے رہنماء میاں افتخارحسین سمیت کارکن بھی بڑی تعداد میں غلام احمدبلورکی رہائش گاہ پہنچ گئے۔غلام احمدبلوراپنی کامیابی پرخوشی سے آبدیدہ ہوگئے۔ اے این پی کے کارکنوں نے غلام بلورکی فتح کابھرپورجشن منایا۔


خبر کا کوڈ: 295167

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/295167/غلام-احمد-بلور-کی-کامیابی-پر-اے-این-پی-کے-کارکنوں-کا-جشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org