QR CodeQR Code

علامہ فضل اللہ انتقال کر گئے

4 Jul 2010 13:29

اسلام ٹائمز: لبنان کے ممتاز شیعہ عالم دین اور مرجع تقلید علامہ فضل اللہ 75 سال کی عمر میں دارفانی سے کوچ کر گئے۔


اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق لبنان کے ممتاز عالم دین اور مرجع تقلید علامہ محمد حسین فضل اللہ آج صبح اتوار کے دن بیروت کے علاقے ضاحیہ کے بہمن اسپتال میں 75 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ انہیں جمعہ کے روز اندرونی خونریزی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 30024

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/30024/علامہ-فضل-اللہ-انتقال-کر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org