1
0
Thursday 12 Sep 2013 14:39

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں، چین

دہشتگردی کیخلاف پاکستانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں، چین
اسلام ٹائمز۔ چین نے دہشتگردی کے خلاف اپنائی جانے والی پاکستانی پالیسیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے حکومتی اقدامات خوش آئند ہیں اور چین دہشت گردی کے خلاف کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان میں سماجی استحکام اور معاشی ترقی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 301089
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United States
gucci 5500 l diamond اسلام ٹائمز - دہشتگردی کیخلاف پاکستانی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں، چین
gucci handbags outlet http://www.cheap-gucci-handbags.com
ہماری پیشکش