0
Saturday 14 Sep 2013 14:37

سید مہکار حسن دوسری مرتبہ بلامقابلہ پی او ایف چارج مین ایسوسی ایشن کے ممبر منتخب

سید مہکار حسن دوسری مرتبہ بلامقابلہ پی او ایف چارج مین ایسوسی ایشن کے ممبر منتخب
اسلام ٹائمز۔ پاکستان آرڈینس فیکٹریز چارج مین ایسوسی ایشن کے انتخابات سید مہکار حسن دوسری مرتبہ بلامقابلہ ممبر الیکٹو کونسل منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ۔ او ۔ ایف واہ، حویلیاں اور سنجوال میں تمام ایسوسی ایشنز کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی اور انکی جانج پڑتال کا مرحلہ اختتام پزیر ہو گیا ہے، پی۔او۔ایف چارج مین ایسوسی ایشن کے حلقہ 22A سے سید مہکار حسن دوسری مرتبہ بلامقابلہ ممبر الیکٹو کونسل چارج مین ایسوی ایشن منتخب ہو گئے ہیں۔انکی اس کامیابی پر واہ کینٹ اور ٹیکسلا کی سیاسی وسماجی شخصیت سابق امیدوار حلقہ NA-53 جسٹس (ریٹائرڈ) سید انتخاب حسین شاہ، سابق وائس پریذیڈنٹ راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب و ممبر ضلع کونسل راولپنڈی سید دستار علی شاہ، جماعت اسلامی ٹیکسلا کے رہنما سید الیاس مہدی، شیخ ناصر سعید، ملک زبیر، سید اسد نقوی و دیگرنے مبارکباپیش کی۔
خبر کا کوڈ : 301694
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش