QR CodeQR Code

افغانستان، امریکی فوجی قافلے پر حملہ 18 ہلاک جبکہ متعدد زخمی

21 Sep 2013 13:17

اسلام ٹائمز: صوبہ ہلمند کے علاقے لشکر گاہ میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب امریکی اور افغان فورسز مشترکہ گشت پر تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں جمعہ کو امریکی فوجی قافلے پر حملے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں غیر ملکی فوجی بھی شامل ہیں۔ صوبہ ہلمند کے علاقے لشکر گاہ میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب امریکی اور افغان فورسز مشترکہ گشت پر تھیں۔


خبر کا کوڈ: 303893

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/303893/افغانستان-امریکی-فوجی-قافلے-پر-حملہ-18-ہلاک-جبکہ-متعدد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org