QR CodeQR Code

گورنر ہاوس میں پی اے کرم اور IFGC کیساتھ سنی شیعہ مشران کا جرگہ

26 Sep 2013 17:16

اسلام ٹائمز: سنی شیعہ مشران نے بیٹھ کر متفقہ طور پر تنگی کی آباد کاری کو ناجائز قرار دیے دیا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر ہاوس میں پی اےکرم اور IFGC کیساتھ سنی شیعہ مشران کا جرگہ میں حکومت کاسنیوں کو تنگی میں یکطرفہ طور پر آبادکاری کے منصوبے کو طوری مشران نے اتفاق رائے کیساتھ نامنظور کیا چونکہ حکومت بالش خیل کے مسئلے میں طوری قوم کیساتھ دھوکہ دھی سے کام لی رہی ہے ۔ تنگی میں اہلسنت مسلک لوگ ناجائز قابض تھے اور نئی آباد کاری میں بھی مصروف ہیں۔ حکومت کو طوری بنگش قبائل کی طرفہ بار ہا گزارشات دیے لیکن حکومت نے کسی گزارش پر عمل نہیں کیا ہے۔ اس بار سنی شیعہ مشران نے بیٹھ کر متفقہ طور پر تنگی کی آباد کاری کو ناجائز قرار دیے دیا۔


خبر کا کوڈ: 305685

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/305685/گورنر-ہاوس-میں-پی-اے-کرم-اور-ifgc-کیساتھ-سنی-شیعہ-مشران-کا-جرگہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org