0
Monday 30 Sep 2013 14:37

دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام بلور

دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام بلور
اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں دھماکے کی جگہ کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لوگ مر رہے ہیں اور حکومت مذاکرات بھی نہیں کرتی۔ حکومت سے مستعفی ہو لیکن اس بات سے انکار نہیں کہ حکومت لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 306847
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش