0
Monday 30 Sep 2013 18:36

آئی او کی جانب سے آئی ایس او کے نو منتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ

آئی او کی جانب سے آئی ایس او کے نو منتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ
اسلام ٹائمز. امامیہ آرگنائزیشن کی جانب امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں آئی ایس او کی سابق کابینہ کے ارکان، آئی او کی مرکزی کابینہ اور سابق رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے مل کر چلنے کا اعادہ کیا اور کہا کہ ملت کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور نظریہ ولایت فقیہہ کے پیرو کاروں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ دشمن کی سازشوں کوناکام بنانے کے لئے باہمی اتحا دکا مظاہرہ کریں، اس موقع پر آئی او کے رہنما لال مہدی خان، سید حسنین جعفری زیدی، افسر رضا خان جبکہ آئی ایس او کی طرف سے عدیل علوی، ناصر عباس، کمیل جعفری،زین زیدی اور دیگر رہنماء بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 306948
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش