QR CodeQR Code

پشاور، گڑھی صحبت میں شرپسندوں نے بجلی کاٹاوردھماکے سے تباہ کردی

6 Oct 2013 10:50

اسلام ٹائمز: دیگر 3 ٹاورزکے نیچے نصب 3 بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیے گئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دیسی ساختہ بموں میں 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ چارسدہ روڈپر شرپسندوں نے بجلی کاٹاوردھماکے سے تباہ کردیا جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 3دیسی ساختہ بم ناکارہ بنادیے۔پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقے گڑھی صحبت خان میں شر پسندوں نے بجلی کے 4 بڑے کھمبوں کے نیچے دیسی ساختہ بم نصب کررکھے تھے۔ ایک پھٹ گیا ۔ دھماکے کے بعد پولیس اوربم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکارموقع پرپہنچ گئے اور دیگر 3 ٹاورزکے نیچے نصب 3 بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیے گئے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دیسی ساختہ بموں میں 3 سے 4 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 308566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/308566/پشاور-گڑھی-صحبت-میں-شرپسندوں-نے-بجلی-کاٹاوردھماکے-سے-تباہ-کردی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org