QR CodeQR Code

بنوں، سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق، 8 شدید زخمی

6 Oct 2013 10:55

اسلام ٹائمز: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ میرزائل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 308567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/308567/بنوں-سیکورٹی-چیک-پوسٹ-کے-قریب-دھماکے-میں-ایک-اہلکار-جاں-بحق-8-شدید-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org