QR CodeQR Code

12 اکتوبر 1999ء کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، چیف جسٹس

12 Oct 2013 22:09

اسلام ٹائمز: چیف جسٹس نے ڈسکہ میں جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت پر شب خون کی کوشش کو وکلا نے قربانیاں دے کر ناکام بنایا۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999ء کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری ڈسکہ میں جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت پر شب خون کی کوشش کو وکلا نے قربانیاں دے کر ناکام بنایا، آئین پر شب خون مارنے کا وقت گیا۔ وکلا اور سول سوسائٹی ایسی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 310650

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/310650/12-اکتوبر-1999ء-کو-جمہوریت-پر-شب-خون-مارا-گیا-چیف-جسٹس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org