QR CodeQR Code

فرانسیسی مسلمانوں نے پردے پر پابندی توڑنے کا فیصلہ کر لیا

15 Jul 2010 13:51

اسلام ٹائمز:پارلیمنٹ میں تعصب پر مبنی بل پاس ہونے کے بعد مقامی مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے بھی کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کا اقدام انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے




خبر کا کوڈ: 31130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/31130/فرانسیسی-مسلمانوں-نے-پردے-پر-پابندی-توڑنے-کا-فیصلہ-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org