0
Friday 18 Oct 2013 15:52

حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے، مہنگائی عروج پر ہے، ساجد ثمر

حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے، مہنگائی عروج پر ہے، ساجد ثمر
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزینش پاکستان کے مرکزی صدر ساجد علی ثمر نے اپنے ایک بیان میں ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اور مختلف عوامی مسائل پر حکومتی عدم توجہی اور لاپرواہی کو قابل افسوس اور لمحکہ فکریہ قرار دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ حکمرانوں کے رویئے سے ایسا لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں اور انہیں صرف اپنے اقتدار اور کرسی کی فکر لاحق ہے جبکہ دوسری جانب غریب عوام کا معاشی استحصال کیا جا رہا ہے اور ٹیکس کا اضافی بوجھ ڈال کر اور مہنگائی عروج پر پہنچا کر عوام پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 312044
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش