0
Monday 21 Oct 2013 20:43

اسلام آباد میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، مولانا انیس الحسنین

اسلام آباد میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، مولانا انیس الحسنین
اسلام ٹائمز۔ مرکز افکار اسلامی (اسلامک تھاٹس) اور جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے تعاون سے نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر مذہبی سکالرز اور دانشور نہج البلاغہ سے متعلق مختلف موضوعات پر مقالاجات پیش کریں گے۔ پروگرام محرم الحرام کے بعد وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار جامعۃ المصطفی العالمیہ کے مسئول مولانا انیس الحسنین نے اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے علمی حلقوں بطور خاص تعلیمی اداروں کے لوگ اور اہل قلم حضرات مقالہ لکھنے کے سلسلہ میں ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ندیم عباس 03015431316 سید مجتبیٰ حیدر 03144505912
خبر کا کوڈ : 312981
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش