0
Friday 25 Oct 2013 14:41

افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری، 3 پاکستانی جاں بحق جبکہ 7 زخمی

افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری، 3 پاکستانی جاں بحق جبکہ 7 زخمی
اسلام ٹائمز۔ بھارت کے بعد افغانستان نے بھی پاکستانی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ جنوبی وزیرستان انگوراڈا میں افغان صوبہ پکتیا سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کی حدود سے 12 مارٹر گولے داغے گئے۔ واقعے کے بعد پاکستانی فورسز نے جوابی فائرنگ کی۔ افغان بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
خبر کا کوڈ : 314074
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش